ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

نصف حاضری، پنجاب حکومت کا لاہور کے نجی و سرکاری اسکولوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) لاہور میں کل سے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 31 جنوری تک نصف حاضری ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ لاہور میں کل سے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں 31جنوری

تک حاضری نصف ہو گی جبکہ چھٹی جماعت تک 50فیصد حاضری ہو گی اور ساتویں سے 12جماعت تک کلاسز شیڈول کے مطابق ہونگی ۔ صوبائی وزیر تعلیم نے ہدایات کیں کہ کرونا ایس او پیز کو سختی سے فالو کیا جائے ۔ دوسری جانب اسلام آبا کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔ جن اداروں میں پانچ کالجر اور چار اسکولز شامل ہیں، کالجز میں ائی ایم سی جی آئی ٹین فور،ائی ایم سی جی راول ٹاؤن۔ائی ایم سی جی پوسٹ گریجویٹ شامل ہیں،آئی سی جی ایف سیکس ٹو اور ایی ایم سی جی ایف سیون فور کالج بھی سیل کر دیا گیا،آئی ایم ایس جی ماڈل ٹاؤن ہمک،آئی ایم ایس جی جی سیکس ٹو اور آئی ایم ایس جی ایف سیکس ون اسکولز بھی سیل کر دیا گیا،آئی ایٹ میں آئی ایم ایس فار بوائز اسکول کو بھی سیل کر دیا گیا،انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،آئی ایم سی جی ایف ایکس ون،ایی ایم سی جی راول ٹاؤن آئی ایم سی جی شامل ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…