ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

“مجھے گالیاں پڑی نہیں عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں عمران خان بہت شاطر ہے، نواز شریف اور زرداری بیوقوف سیاستدان تھے،سینئر تجزیہ کار سلیم صافی کا دعویٰ

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ مجھے گالیاں نہیں پڑیں ،

عمران خان نے گالیاں پڑوائی ہیں کیونکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان بہت سے معاملات میں نواز شریف اور آصف علی زرداری سے زیادہ شاطر ہیں ، وہ بہت اچھے طریقے سے دکھاوا کرتے ہیں ، نواز شریف اور آصف زرداری بے وقوف سیاستدان تھے جنہوں نے کرپشن کرکے اپنے اکائونٹس میں پیسے ڈال دیے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…