ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

2024 تک بلاک چین 20 ارب کی مارکیٹ بن جائے گی، شبلی فراز

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہاہے کہ 2024 تک بلاک چین 20 ارب کی مارکیٹ بن جائیگی، الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں بھی بلاک چین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے،ای ٹیکنالوجی کے استعمال سے ووٹنگ شفاف ہوسکتی ہے ۔اسلام آباد میں

بلاک چین سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ وزارت سائنس نے ٹیکنالوجی کے استعمال کی طرف جانے کیلئے اہم اقدام اٹھائے ہیں، وزارت سائنس نے ای وی ایم بنائی اور سائنس انوویشن پالیسی بنائی۔ ای ٹیکنالوجی کے استعمال سے ووٹنگ شفاف ہوسکتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ 2024 تک بلاک چین 20 ارب کی مارکیٹ بن جائیگی، دو سو کے قریب ممالک کسی نہ کسی طرح اپنے سسٹم میں بلاک چین کو شامل کر چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ بنک بلاک چین کو استعمال کر کے 8 سے 10 ارب سالانہ بچا سکتے ہیں۔،حکومت شفافیت اور احتساب کیلئے بلاک چین ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے۔شبلی فراز نے کہا کہ وزارت سائنس کی ماتحت یونیورسٹیوں میں بلاک چین ٹیکنالوجی پائلٹ منصوبہ شروع کررہے ہیں،تینوں یونیورسٹیوں کی ڈگریوں کو بلاک چین ٹیکنالوجی پر لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…