ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے عالمی بانڈ مارکیٹ میں سکوک بانڈ جاری کرنے پر غور شروع کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے عالمی بانڈ مارکیٹ میں سکوک بانڈ جاری کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ملکی ضروریات کے باعث جلد عالمی مارکیٹ میں بانڈ جاری کیا جائے گا ۔حکومت نے چار عالمی کمرشل بینکوں کو بانڈ جاری کرنے کیلئے کام کرنے کی ہدایت کر دی ۔

ذرائع کے مطابق بانڈ سات سالہ مدت کیلئے جاری کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق بانڈ ایک ارب ڈالر مالیت یا زائد کا ہوسکتا ہے ،بانڈ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد کیا جائے گا ،بانڈ جاری کرنے سے حکومت کو بیرونی ادائیگیوں میں مدد ملے گی.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…