ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

یتیم بچوں کی کفالت ، لاہور میں جدید آرفن ہاوس کھل گیا ،کیا کیا سہولیات ہوں گی اور بچے کیسے داخل کئے جا سکیں گے ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت میں گلزار مدینہ ویلفیئر ٹرسٹ نے’بیت الملائکہ‘کےنام سےیتیم بچوں کےلئےپہلاآرفن ہاوس کھول دیا گیا جہا ں پر ماں باپ کی شفقت جیسا ماحول اور بچوں کیلئےبہترین ماحول ، رہائش ، صحت مند کھانا ، بہترین تعلیم اور صحت کی دیگر بنیادی سہولیات کیساتھ ساتھ کھیل و تفریح کے مواقع فراہم کیے جائیں گے ۔ لاہور میں’بیت الملائکہ ‘کی مزیدشاخیں بھی کھولی جائیں تاکہ سینکڑوں ہزاروں بچوں کیلئے شاندار انتظامات کیے جائیں جو تعلیم و صحت جیسے بنیاد سہولیات سے محروم ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…