ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے 3900 الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد( آن لائن) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے وفاقی حکومت سے 3900الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد

میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت سے 3900الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں مانگ لیں۔وزیراعظم عمران خان نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کو 3900 مشینیں فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ای وی ایم پر تمام وسائل فراہم کئے جائیں جبکہ وزیراعظم آفس کی مددچاہیے ہوتووہ بھی دی جائے۔دوسری جانب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پندرہ اپریل کو ہوں گے، ٹریننگ اور ٹیسٹنگ کیلئے پچاس ای وی ایم الیکشن کمیشن کو فوری فراہم کی جارہی ہیں۔ پندرہ اپریل سے پہلے 3900 ای ایم ایمز الیکشن کمیشن کو فراہم کردی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…