بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

کرشمہ یا کرونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنا اور بولنا شروع ہو گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت میں کورونا ویکسین لگوانے کے بعد ایک معذور شخص کرشماتی طور پر چلنے اور بولنے لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ بھارتی ریاست جھارکنڈ کے ایک گائوں میں حیران کن واقعہ سامنے آیا جس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق جھار کنڈ گائوں کے ایک شخص 55سالہ دلارچندمونڈا جو معذور تھا کو پہلی کرونا ویکسین لگنے کے بعد وہ حیرت

انگیز طور پر بولنے اور چلنے شروع ہو گیا ۔ دلار چند پانچ سال قبل ایک حادثے کا شکار ہو گیا تھا جس کی وجہ سے وہ بستر پر لیٹا اپنی زندگی کے دن پورے کر رہا تھا اور چلنے پھرنے سے قاصر تھا تاہم 4جنوری کو کرونا کی پہلی خوراک لگنے کے اگلے دن وہ چلنے پھرنے اور بولنے لگا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ڈاکٹرز نے دُلار چند کی معجزانہ صحت یابی کا جائزہ لینے کے لیے تین رکنی میڈیکل ٹیم تشکیل دی ہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…