اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)اسلام آبا کورونا کیسز میں اضافہ، اسلام آبادمیں مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔ جن اداروں میں پانچ کالجر اور چار اسکولز شامل ہیں، کالجز میں ائی ایم سی جی آئی ٹین فور،ائی ایم سی جی راول ٹاؤن۔ائی ایم سی جی پوسٹ گریجویٹ شامل ہیں،آئی سی جی ایف سیکس ٹو اور ایی ایم سی جی ایف سیون فور
کالج بھی سیل کر دیا گیا،آئی ایم ایس جی ماڈل ٹاؤن ہمک،آئی ایم ایس جی جی سیکس ٹو اور آئی ایم ایس جی ایف سیکس ون اسکولز بھی سیل کر دیا گیا،آئی ایٹ میں آئی ایم ایس فار بوائز اسکول کو بھی سیل کر دیا گیا،انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،آئی ایم سی جی ایف ایکس ون،ایی ایم سی جی راول ٹاؤن آئی ایم سی جی شامل ہیں۔