کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کنسرٹ کے دوران اذان کے احترام میں پرفارمنس اچانک روک کر مداحوں کے دل جیت لئے۔ساحر علی بگا کے ایک کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے جس میں انہیں اسٹیج پر اپنی آواز کا جادو جگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔گلوکاری کے دوران گلوکار کنسرٹ میں موجود حاضرین کو بھی خاموش کرواتے ہیں اور خود بھی ’اذان ہورہی ہے‘ کہہ کر خاموش کھڑے ہوجاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر گلوکار کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔
معروف گلوکار نے اذان کے احترام میں کنسرٹ رُکوادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































