ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 17  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفکیشن کے

مطابق جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال 2 فروری کو عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔واضح رہے کہ 13 جنوری کو صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی تھی، ان کی کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی،چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے،جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں،صدر مملکت عارف علوی نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…