ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹواؤ ں گا بیشک معطل کردیں، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹوائوں گا ، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل راکیشن رانا بھوپال ہیڈکوارٹر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ پولیس افسران نے اس کی مونچھیں دیکھ کر انہیں چھوٹا

کروانے کا حکم دیا تاہم راکیش کی جانب سے صاف انکار کر دیا کہ میں راجپوت خاندان سے ہوں ، اپنی مونچھوں کو نہیں کٹوائوں چاہیے مجھے اس کیلئے معطل کیوں نہ کر دیا جائے ۔ افسران کا حکم کی تعمیل نہ کرنے پر اراکیش رانا کو معطل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…