جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرونِ ملک جاں بحق شخص کا جگر پاکستانی مریض کو لگا دیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان میں پہلی بار بیرونِ ملک جاں بحق ہونے والے شخص کا جگر پاکستانی مریض کو لگا دیا گیا۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور کے سربراہ ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کے مطابق ابوظہبی میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی کا جگر اور گردے خصوصی طیارے سے پاکستان لائے گئے۔ ابوظہبی میں انتقال کرنے والے پاکستانی شخص کے اعضاء پی کے ایل آئی

لاہور میں ٹرانسپلانٹ کیے گئے، ابو ظہبی سے کلیو لینڈ کلینک کی 4 رکنی ٹیم بھی پاکستان آئی۔ سربراہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) بعد از مرگ اعضاء کے عطیات کا رجحان بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں کیونکہ بعد از مرگ اعضاء کے عطیے کے ذریعے 2 پاکستانی مریضوں کی جان بچائی گئی،گردے اور جگر کی پیوندکاری کے دونوں مریض صحت یاب ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…