بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

جعلی عامل کم عمر لڑکیوں سے پیسے بٹورنے لگے

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر کالے جادو کا فراڈ کرنے والے تین جعلی عامل گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کم عمر لڑکیوں کو کالے جادو کا جھانسہ دے کر ان سے ان کی تصاویر منگواتے تھے۔ تصاویر منگوانے کے بعد انہیں بلیک میل کیا جاتا تھا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے

مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں محمد اکرم ،شبیر احمد اور عبدالاحد شامل ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل میڈیا قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق ملزمان اب تک ہزاروں افراد سے لاکھوں روپے بھی بٹور چکے ہیں۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…