جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے، زر داری نے ان ہاﺅس تبدیلی کا اشارہ دیدیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے ۔سابق صدر آصف علی زرداری سے عدالت کے باہر صحافی نے سوال کیاکہ ان ہاؤس تبدیلی ہوتی نظر آ رہی ہے جس پر آصف علی زر داری نے کہاکہ انشا اللہ بہتر ہوگا۔ صحافی نے سوال کیاکہ پیپلز پارٹی دوبارہ پی ڈی ایم کا حصہ بننے جا رہی ہے؟

سابق صدر آصف علی زر داری نے جواب دیاکہ نہیں معلوم لیکن میں ایسا نہیں سمجھتا ہوں۔ انہوںنے کہاکہ میں تو چاہتا ہو کہ یہ حکومت پہلے دن چلی جائے، یہ نا معقول ہے ان سے حکومت نہیں چلائی جارہی ہے اور اب تاریخ نے بھی اسے ثابت کر دی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمن پہلے بھی مارچ کرتے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ جو عوام کے حالات ہیں ان میں حکومت سے کچھ نہیں ہو سکتا، آصف زرداری

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…