جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

کرشنگ سیزن کے دوران ہی چینی کی اونچی اْڑان، فی کلو قیمت میں اچانک بڑا اضافہ کر دیا گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) فیصل آباد میں کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلوگرام تک اضافہ ہو گیا جس سے شہری خاصے پریشانی کا شکار بنے دکھائی دیتے ہیں۔چینی میٹھی لیکن قیمت کڑوی ہو گئی، حکومتی چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے فیصل آباد میں کرشنگ سیزن کے دوران ہی چینی کی اونچی اْڑان کا سلسلہ شرو ع ہوچکا ہے، شہر فیصل آباد میں دکانوں پر 90 روپے کلو

چینی کے بورڈز تو آویزاں ہیں لیکن 100 روپے کم چینی کہیں دستیاب نہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز دکھائی نہیں دیتی، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کاغذی کارروائیوں اور زبانی جمع خرچ تک محدود ہے جبکہ منافع خور عملی اقدامات کرتے ہوئے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…