جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

جاپان نے کورونا کا ذمہ دار امریکی فوجی اڈوں کو قرار دیدیا،سخت پابندیاں عائد

datetime 10  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو ( آن لائن ) امریکی فوجی اڈوں پر غیر ضروری آمدورفت کے خاتمے اور ماسک پہننے سمیت کئی کورونا پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔جاپانی حکام کی جانب سے پابندیوں پر عمل درآمد کے لیے سخت مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔۔جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا ہے کہ ملک

میں کورونا کے پھیلائو کی وجہ امریکی فوجی اڈے ہیں، امریکی فوجیوں سے کورونا مقامی کمیونیٹیز میں پھیل رہا ہے۔ امریکا کو اس فیصلے پر اعتماد میں لے لیا گیا ہے۔جوبائیڈن انتظامیہ نے ان پابندیوں پر اتفاق کیا ہے اور جاپان میں موجود امریکی فوجیوں کو ان احکامات پر عمل کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…