جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا گیا،مونچھیں، بال اور بھنویں بھی کاٹ دیں

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں گھر کے قریب سے گزرنے پر ایک شخص کو ملزمان نے برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق واقعہ لیاقت پور کے علاقے نور والا میں پیش آیا۔ ملزمان نے متاثرہ شخص پر بدترین تشدد کرکے اسے برہنہ کیا اس کی مونچھیں، بال اور بھنویں بھی کاٹ دیں۔پولیس نے متاثرہ شخص کو شیخ زاید اسپتال منتقل کرکے 10 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…