جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطے کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین اور اسکالر مولانا طارق جمیل کی اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔انسٹاگرام پر مولانا جمیل طارق کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں معروف عالم دین کو صوفے پر بیٹھے موبائل استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ عالم دین خوشگوار موڈ میں ہیں اور ان کے کاندھے پر طوطا جب کہ پاس ہی پالتو بلی بیٹھی ہے۔ویڈیو میں طوطا مولانا طارق جمیل کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہا ہے جس پر طارق جمیل بھی اس صورتحال سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…