جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان میں اقتدار کی اتنی بھوک ہے جس کی کوئی حد ہی نہیں، ہارون الرشید نے عمران خان کو اقتدار کا بھوکا قرار دے دیا

datetime 10  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اور سینئر صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی 92 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن والے بغیر تیاری کئے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور سپیکر کا گھیراؤ کر لیتے ہیں، خواجہ صاحب نے کہا تھا کہ کچھ شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، جواب میں انہوں نے بھی یہی کہنا شروع کر دیا، اینکرنے کہا کہ یہ صرف طعنے کے لئے فقرہ استعمال کیا گیا، جس پر ہارون الرشید نے کہا کہ صرف طعنے سے نہیں بلکہ اقتدار کی بھوک، عمران خان میں اقتدار کی بھوک اتنی ہے کہ کوئی حد ہی نہیں، باقی جو ہیں زرداری صاحب اور مولانافضل الرحمان ان میں اقتدار کی بھوک بھی ہے اور پیسے کی بھوک بھی ہے۔ اس میں کوئی شبہ ہی نہیں کہ انہوں نے کرپشن کی ہے اور بے تحاشا کرپشن کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…