منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہین ، فواد اور عابدعلی بھی میرے دوست ہیں ،فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے

datetime 9  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اپنے سارے ووٹ فاسٹ بولر حسن علی کو دے دئیے۔ صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے فہیم اشرف نے

حسن علی سے اپنی گہری دوستی پر گفتگو کی۔فہیم اشرف سے صحافی نے سوال کیا کہ بہترین کھلاڑیوں میں ٹیسٹ کے کھلاڑی عابد علی، فواد عالم، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی ہوں تو آپ کس کا انتخاب کریں گے۔فہیم اشرف کا کہنا تھا تھا ویسے تو چاروں کھلاڑی میرے دوست ہیں اور مجھے اجازت دی جائے تو میں چاروں کو بہترین کھلاڑی ایوارڈ سے نوازوں لیکن اگر چاروں میں سے صرف ایک کا انتخاب کرنا ہوں تو میں اپنے سب سے اچھے دوست کو ایوارڈ کے لیے منتخب کروں گا۔ پاکستانی کھلاڑی کے مطابق اگرچہ شاہین اور عابد نے بہترین پرفارمنس دی ہے تاہم حسن کی پرفارمنس کا بھی سب کو پتا ہے اس لیے میں اپنا ووٹ حسن کو ہی دوں گا۔فہیم اشرف نے مزید بتایا کہ پریکٹس کے دوران بھی اگر حسن کی بال پر کوئی کھلاڑی آؤٹ نا ہو نا میں تب بھی آؤٹ دے دیتا ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…