جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ ٗ علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں قبر سے لاش غائب کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیاجس کے باعث علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ۔پولیس نے مرحوم کے رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی محمد حسین کا انتقال 7 روز قبل ہوا تھا جنہیں وصیت کے مطابق انکی زرعی زمین

میں دفن کیا گیا تھا۔تدفین کے وقت مرحوم کے رشتے داروں نے مخالفت کی تھی تاہم اہل علاقہ کے دبائو پر مرحوم کی تدفین وصیت کے مطابق کی گئی، بعد میں نامعلوم ملزمان نے قبر کھود کر لاش غائب کردی۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل بھی گڑھ فتح شاہ کے علاقے میں بھی ایک شخص کی لاش قبر سے نکال کر غائب کیے جانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…