جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ ٗ ریسکیو کی ٹیموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے سیلاب کے خطرے کی ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا خطرہ ہے۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو کی ٹیموں کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا کہ اسلام آباد میں سیلاب سے متعلق تمام ریسکیو کالوں کو ترجیح دی جائے گی۔انتظامیہ نے جاری نوٹی فکیشن میں کہا کہ تمام ریسکیو ٹیمیں ہنگامی صورتحال کے لیے ہائی الرٹ رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…