جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج اور کل ملک میں موسم کیسا رہے گا محکمہ موسمیات کی خون جما دینے والی پیش گوئی

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات

کے اوقات میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب، اسلام آباد،خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔بارش (ملی میٹر): پنجاب : نارووال 54، سیالکوٹ (سٹی 28، ایئر پورٹ 09)، گجرات 12، چکوال 03، نور پور تھل 02،اسلام آباد (سٹی 02)، جہلم 01،خیبر پختونخوا: چراٹ 38، مالم جبہ 20، پشاور(ایئر پورٹ 20، سٹی 15)، پاراچنار 09، کالام، زیریں دیر،بالاکوٹ 05، بنوں 04،دروش 03، تخت بائی، پٹن 02، مردان 01، کشمیر: مظفر آباد (ایئر پورٹ 14، سٹی 09) گڑھی دوپٹہ 09، کوٹلی 05،بلوچستان: زیارت 09،لورالائی 01، گلگت بلتستان: گوپس 08، بگروٹ 03، بونجی 02 اور گلگت میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔برف باری (انچ): کالام 03اور استورمیں ٹریس برفباری ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: کالام منفی 13،زیارت منفی 12،لہہ منفی 10،گوپس منفی 07،قلات، اسکردو منفی 05، استور، بگروٹ، دیر، مالم جبہ،ہنزہ منفی 04،گڑھی دوپٹہ،کوئٹہ، مری ، شوپیاں منفی 02، چراٹ، دالبندین،کاکول، میرکھانی، پنجگور، پاراچنار، سری نگر، اننت ناگ، پلوامہ اور بارہ مولہ میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…