جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہم نے کل راولپنڈی اور اسلام آباد بند کر دیا لیکن خیبرپختونخوا کی جانب دھیان ہی نہیں گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک انٹرویومیں کہاکہ گلڈنہ، باڑیاں، گلیات اور نتھیاگلی جلد کلیئر ہوجائے گی، اتوار کی صبح تک حالات قابو میں آجائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ خیبرپختونخوا سے اگر گزشتہ روز لوگوں کو مری آنے سے روک دیاجاتا تو سانحہ نہ ہوتا ۔وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ شدید برفباری ہوئی تامہم محکمہ موسمیات کی طرف کسی کی نظر نہ گئی کہ اتنی بڑی تباہی ہوسکتی ہے، گلڈنہ، گلیات اور باڑیاں میں برفباری سے صورتحال زیادہ خراب ہوئی، کوشش کریں گے آئندہ بہتر انتظامات کریں۔ان کا کہنا تھا کہ کل راولپنڈی اور اسلام آباد بند کر دیا لیکن خیبرپختونخوا کی جانب دھیان ہی نہیں گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…