اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل اور دارالافتاء پاکستان نے کہا ہے کہ مری سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی حرمت اور ان کے لواحقین کے جذبات اور احساسات کا خیال رکھتے ہوئے گذارش ہے کہ لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے۔ پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، مولانا نعمان حاشر ، مولانا طاہر عقیل اعوان، مولانا ابوبکر صابری ، مفتی عمر فاروق ، مفتی عمران معاویہ ، مفتی فلک شیر نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کریں۔
مری سانحہ ،لاشوں کی ویڈیوز اور تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر نہ کیا جائے، پاکستان علماء کونسل ا ور دار افتاء پاکستان کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































