اسلام آباد (این این آئی)برف میں پھنسے لوگ موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل کرتے رہے ۔ تفصیلات کیمطابق مری میں سیاحوں کی بڑی تعداد برف باری میں پھنس گئی اور گاڑیوں میں تقریباً 21افراد کی موت ہوگئی جن میں ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد بھی شامل ہیں ۔ برف باری میں پھنسے سیاح اپنے عزیز و اقار اور دوستوں کو فون کال ،وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل کرتے رہے ۔ برف باری میں پھنسی گاڑیوں میں موجود لوگوں نے کہاکہ کسی بھی طرح حکومت تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے، ہماری مدد کی جائے۔ عینی شاہدین کے مطابق صبح سویرے لوگ گاڑیوں کو دھکا دے کر راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتے رہے۔
کسی بھی طرح حکومت تک ہمارا پیغام پہنچایا جائے، برف میں پھنسے لوگوں کی موبائل فون ، وٹس ایپ اور فیس بک کے ذریعے مدد کی اپیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں



















































