جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

معیشت مضبوط ہورہی ہے ،ملازمتوں کے مواقع پیدا ہورہے ہیں ،وزیراعظم عمران خان

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں لسٹڈ بزنسز کیسالانہ منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے جو یہ ظاہرکرتاہے کہ ہماری معیشت ٹھوس اندازمیں

پھلنے پھولنے کے ساتھ نوکریوں کو جنم دے رہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ امیدہے کہ کاروباری ادارے اور مالکان منافع میں اپنے ملازمین کو حصے دار بنائیں گے۔واضح رہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 258 ارب روپے منافع کمایا جو 10 سال کے دوران سب سے زیادہ منافع قرار دیا گیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…