جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

مری میں دل دہلا دینے والے مناظر، ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق مری سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلیات اور کشمیر میں مسلسل ہونے والی برفباری سے سیاح شدید

مشکلات کا شکار ہوگئے۔مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا گیا جبکہ موسم کی شدید صورتحال کے سبب مری میں نظامِ زندگی درہم برہم ہوچکا ہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ شب سے ایک ہزار گاڑیاں مری میں پھنسی ہوئی ہیں جن میں 16 سے 19 افراد کی گاڑیوں میں ہی اموات ہوئی ہیں۔مائیکر وبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس المناک سانحے کے بعد مری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، شہر سے متعدد دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آئے جس میں گاڑیوں میں پھنسے افراد کو لوگ اپنی مدد آپ کے تحت نکالنے کی کوشش کررہے ہیں ،کہیں گاڑیاں کئی فٹ برف کے نیچے دھنسی ہوئی دکھائی دیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…