جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

سئیول(این ای آئی ) جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام،امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پرلڑا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدرای جے مینگ کی جانب سے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران بالوں سے محروم افراد کا علاج اورہئیرٹرانسپلانٹ سرکاری خرچ پرکرانے کی تجویز نے تہلکہ مچا دیا۔جنوبی کوریا میں بالوں سے

محروم افراد نے صدرجینگ کے حق میں مہم کا آغاز کردیا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے صدر جینگ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔صدرجینگ نے صدارتی مہم کے دوران گنج پن کے علاج اوردوبارہ بال اگوانے کوقومی صحت کے انشورنس پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز دی تھی۔جنوبی کوریا میں ہرپانچ میں سے ایک شخص بالوں سے محروم ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…