جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشز سیریز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

سڈنی(این این آئی)ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران بین اسٹوکس بولڈ ہونے کے باوجود ناٹ آؤٹ قرار پائے ۔سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین اسٹوکس کریز پر موجود تھے اور انہوں نے کرس گرین کی بال کا سامنا کیا اور بولڈ ہوگئے۔میچ میں دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب بال وکٹوں پر لگنے کے باوجود بین اسٹوکس

ناٹ آؤٹ رہے۔کرس گرین کی بال اسٹمپس پر لگنے کے باوجود بیلز نہیں گریں تاہم آسٹریلوی کھلاڑیوں کی اپیل پر امپائر پال رائفل نے اسٹوکس کو آؤٹ قرار دے دیا۔فیلڈ امپائر کی جانب سے آؤٹ دینے پر بین اسٹوکس نے ری ویو لیا جسے دیکھنے کے بعد امپائر نے گیند وکٹوں پر لگنے لیکن بیلز نہ گرنے کی وجہ سے انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…