جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر سستا ہو گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں40پیسے کی کمی واقع ہوئی

جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.90روپے سے کم ہو کر176.50روپے اور قیمت فروخت177روپے سے کم ہو کر176.60روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر40پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178.70روپے سے کم ہوکر178.30روپے اور قیمت فروخت179.20روپے سے کم ہو کر178.80روپے پر آ گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 199روپے سے بڑھ کر199.80روپے اور قیمت فروخت201روپے سے بڑھ کر201.30روپے ہو گئی جبکہ20پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید238.50روپے سے گھٹ کر238.30روپے اور قیمت فروخت241روپے سے کم ہوکر240.80روپے پر آ گئی



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…