اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر توانائی حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو بتایا ہے کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس منگوانے کی اجازت دینے جارہے ہیں۔حماداظہر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بتایا کہ سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس درآمدکرنے کی اجازت دینے کی سمری کابینہ کی توانائی کمیٹی میں لے جا رہے ہیں۔ایم ڈی سوئی ناردرن نے کمیٹی کو بتایا کہ ہمارے گیس نقصانات میں کمی آرہی ہے۔ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ کراچی میں غیر قانونی عمارتوں میں گیس کنکشن کے مسائل ہیں۔ حماد اظہر نے بتایا کہ کراچی میں ساڑھے7 لاکھ غیر قانونی گیس کنکشن ہیں۔چیئرمین اوگرا نے کہا کہ غیر قانونی کنکشن سال میں 10ارب مکعب فٹ گیس استعمال کرتے ہیں، ہم یہ معاملہ وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس میں بھی لاچکے ہیں۔
حکومت کا سی این جی سیکٹرکو اپنی گیس خود درآمدکرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































