جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والا استاد گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) ملت پارک پولیس نے 11سالہ بچی سے تدریسی کمرہ میں فحش حرکات کرنے والے استاد کو گرفتار کرلیا ۔ بتایاگیاہے کہ ملت پار کے علاقہ میں مدرسہ کے تدریسی کمرہ میں استاد نے اکیلی بچی کا ناجائز فائدہ اٹھایااوربچی کے ساتھ فحش حرکات کرتا رہا ۔ اطلاع ملنے پر ملت پارک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم قاری نور احمد کو گرفتار کر لیا۔ابتدائی تحقیقات میں ملزم قاری نور احمد نے اعتراف جرم کر لیا ۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کردیاگیا ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…