جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے سونے پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیصلے کی منظوری کے لئے بل قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے بعد حتمی منظوری کے لئے سینٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت ملک بھر کی صرافہ ایسوسی ایشن نے سونے پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس کا حکومتی فیصلہ مسترد کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ اگر حکومت نے سینٹ سے سونے پر عائد سیلز ٹیکس کا بل منظور کروایا تو ملک بھر کے سونے کے تاجر ملک گیر احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک سونے پر عائد سیلز ٹیکس ختم نہیں کردیا جاتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…