جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

فیصل آباد(آن لائن)ڈویژنل کمشنر زاہد حسین نے ضلع فیصل آباد میں کورونا ویکسینیشن کا تناسب کم ہونے پر ایک ہفتہ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے پی ٹی اے کوسفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا۔انہوں نے اب تک ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں سے کہا کہ وہ پریشانی سے بچنے کے لئے ویکسین لگوائیں تاکہ ان کی صحت کا تحفظ یقینی ہوسکے۔یادرہے کہ ضلع فیصل آباد میں اب تک 58 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…