جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمدرضوان اور افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور آل راؤنڈر افتخار احمد کی سادگی بھری سیلفی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہونے لگے ۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے سوشل میڈیا سائٹ

ٹوئٹر پر محمد رضوان کے ساتھ کسی عام ہوٹل میں بیٹھے ایک سیلفی شیئر کی۔افتخار احمد نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ محمد رضوان کے ساتھ پشاور میں۔قومی کرکٹرز کی سادگی بھری سیلفی پر مداح خوب تبصرے کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…