بدھ‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 6  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیداواران کو پنجاب بھر میں دو سال کی عمر میں رعایت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ کیبنٹ کمیٹی برائے قانون سازی نے پی ایم ایس کا امتحان دینے والوں کو

عمر میں ایک سال کی رعایت کی سفارش کی تھی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ سمری واپس کر دی اور ہدایت کی تھی کہ اس کی مدت 2 سال کی جائے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ٹویٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پی ایم ایس کا امتحان دینے والے امیداواران کو دو سال کی عمر میں رعایت دی جائے گی۔انہوں نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ گزشتہ 2 سالوں میں کورونا کی وجہ سے نوجوانوں کو بھی غیر معمولی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جس کی بنا پر ہم نے PMS امتحانات اور دیگر اعلان کردہ ملازمتوں کیلیے عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت دینیکا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



26نومبر کی رات کیا ہوا؟


جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…