جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغان صوبہ قندہار میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

قندہار(این این آئی)افغانستان کے جنوبی صوبہ قندہار میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گرگرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو پائلٹ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خواریزیمی کے حوالے سے افغان میڈیا نے بتایا ہے کہ یہ

واقعہ صوبہ قندہار کے ضلع میوندمیں پیش آیا جہاں ایک فوجی ہیلی کاپٹرتربیتی پرواز پر تھا کہ فنی وجوہات کی بنا گرکر تباہ ہوگیا جس میں سوار دونوں پائلٹ زخمی ہوگئے تاہم ایک پائلٹ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ادھر سوشل میڈیا پر زیرگردش ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ ہیلی کاپٹر چکرلگاتے ہوئے سیلابی پانی میں گرکرتباہ ہوجاتا ہے۔ بعض میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ہیلی کاپٹر قندہار کے ہوائی اڈے سے اْڑان بھر کر ضلع میوند میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لئے آپریشن کررہا تھا جس کے دوران گرکرتباہ ہوگیا ۔واضح رہے کہ اگست 2021 میں افغانستان پرطالبان کے قبضہ کے بعد کسی فوجی ہیلی کاپٹر کے گرکر تباہ ہونے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…