جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹربینک مارکیٹ میں یکدم لمبی چھلانگ ،امریکی ڈالر نے پاکستانی روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میںاضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک

میں روپے کے مقابلے ڈالر10پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.75روپے سے بڑھ کر176.90روپے اور قیمت فروخت176.90روپے سے بڑھ کر177روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں40پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 178.30روپے سے بڑھ کر178.70روپے اور قیمت فروخت178.80روپے سے بڑھ کر179.20روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے یورو کی قیمت خرید 198.70روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت200.70روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح1روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈکی قیمت خرید 238روپے سے بڑھ کر238.50روپے اور قیمت فروخت240روپے سے بڑھ کر241روپے ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…