جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک،افغان سرحد پر باڑ تنازع کو سفارتی ذرائع سے حل کریں گے، طالبان

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

کابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان حکومت نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس مسئلے کو سفارتی ذریعے سے حل کرلیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں طالبان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عبد القہار بلخی کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں میں پاکستان اور

افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن پر کچھ واقعات پیش آئے جن کی وجہ سے اس بات کی ضرورت پیدا ہوگئی ہے کہ دونوں جانب سے حکام اس معاملے کو حل کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان حکومت معاملات کو اچھے ہمسائیوں کی طرح افہام و تفہیم اور بات چیت کے ساتھ حل کرنے پر یقین رکھتی ہے اور اس معاملے کو سفارتی ذریعے سے حل کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…