جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین میں اضافہ متوقع سعودی وزیر صحت نے خبردار کردیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر صحت فہد عبدالحمن الجلاجل نے توقع ظاہر کی ہے کہ آنے والے دنوں میں کرونا کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انتہائی نگہداشت میں زیادہ تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ویکسین کا کورس مکمل نہیں کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کرونا وائرس کے 2,585 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

اور دو اموات ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گذشتہ روز کرونا کے 375 مریض صحت یاب ہوگئیجس کے بعد صحت یاب ہونے والے کیسز کی کل تعداد 543,129 ہوگئی۔ترجمان نے کہا کہ کرونا کی لہر تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے۔ سعودی عرب کے آس پاس کے ممالک میں بھی وائرس کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…