منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کے لیے خوشخبری خوراک محفوظ رکھنے والی ماحول دوست تھیلیاں تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )خواتین کا درد سر ہوا دور، ماہرین نے ایسی تھیلیاں بنالی ہیں جن میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک کھانے کے قابل رہتی ہیں، یہ ماحول دوست ہونے کے ساتھ جراثیم کش بھی ہیں۔ایک غیر ملکی میگزین میں شائع رپورٹ کے مطابق

ہارورڈ یونیورسٹی امریکا اور نانیانگ ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی سنگاپور کے ماہرین نے مکئی کی باقیات سے ایسی ماحول دوست تھیلیاں تیار کی ہیں جو شفاف ہونے کے ساتھ پائیدار بھی ہیں اور ان میں رکھے گئے پھل اور سبزیاں ایک ہفتے تک محفوظ رہ سکتی ہیں۔پلاسٹک جسی دکھائی دینے والی یہ تھیلیاں استعمال کے کچھ عرصے بعد خودبخود بے ضرر مادوں میں تحلیل ہوجاتی ہیں اور ماحولیاتی آلودگی میں اضافے کا سبب نہیں بنتیں۔ان تھیلیوں کو ‘الیکٹرو اسپننگ’ طریقے کی مدد سے بنایا گیا اور اس کے لیے مکئی سے ایتھنول بنانے کے بعد بچ جانے والے مادے ‘زین’ کے علاوہ نشاستہ اور دوسرے قدرتی پولیمرز پر مشتمل ریشے (فائبرز) بھی استعمال کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…