جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالر سے زائد تک پہنچ گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 25 ارب 47 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ، جولائی تا دسمبر 2021 تجارتی خسارے میں

106.40 فیصد کا اضافہ ہوا ۔وفاقی ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعدادوشمار جاری کردئیے ہیں جس کے مطابق جولائی تا دسمبر درآمدات کا حجم 40 ارب 58 کروڑ ڈالرز رہا ، 6 ماہ کے دوران درآمدات میں 65.94 فیصد اضافہ ہوا ۔رواں مالی سال کے پہلی ششماہی میں برآمدات 15 ارب 10 کروڑ ، 20 لاکھ ڈالرز رہیں ، گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں 24.71 فیصد اضافہ ہوا ، دسمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 4 ارب 85 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ دسمبر 2021 میں برآمدات کا حجم 2 ارب 74 کروڑ ڈالرز رہا ۔ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر2021 میں درآمدات 7 ارب 59 کروڑ 70 ڈالرز رہیں ، دسمبر 2020 کی نسبت دسمبر 2021 میں تجارتی خسارے میں 85.38 فیصد اضافہ ہوا ، دسمبر 2020 کی نسبت دسمبر 2021 میں درآمدات میں 52.27 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس عرصے میں برآمدات میں 15.81 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…