اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

جائیں تو جائیں کہاں؟ مہنگی دواؤں نے مریضوںکیلئے مشکلات پیداکردیں

datetime 5  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )ملک بھر میں مہنگی دواؤں نے مریضوں کے لیے مشکلات پیدا کردی ہیں۔ایک سال کے دوران دواؤں کی قیمتوں میں دو گنا سے زائد اضافہ ہوگیا۔ شوگر، گردوں، دماغی امراض اور ڈپریشن کی دواؤں کی قیمت بڑھ چکی ہے۔جان بچانے والی دوائیں 1700 روپے سے

بڑھ کر 4200 روپے کی ہوگئی ہیں۔گردوں کی دوا کی قیمت 1900 روپے کے بجائے 2900 روپے کی ہوگئی ہے۔ایک سال کے دوران دواؤں کی قیمتوں مں ایک دفعہ تو کنزیومر پرائس انڈیکس کے تحت اضافہ ہوا،دودفعہ قیمتیں فکس بھی کی گئیں تاہم قیمتوں میں کمی نہ آسکی۔انسولین 4800 روپے سے بڑھ کر 5600 روپے تک جا پہنچی ہے۔دماغی امراض کی دوا 9000 روپے سے 11000 روپے کی ہوگئی ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے سال 2021 میں سی پی آئی کے تحت قیمتوں میں اضافے کی وجہ ن لیگ کی حکومت کو ٹھہرا دیا اور کہا کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی مئی 2018 میں شاہد خاقان عباسی کی کابینہ نے منظور کی تھی۔منی بجٹ میں خام مال کی درآمد پر ممکنہ 17 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کے باعث دواؤں کی قیمت میں پھراضافہ متوقع ہے



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…