جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے پنجاب میں بڑے پیمانے پر جھاڑو پھیر دیا ، بڑے بڑے نام پارٹی میں شامل ہو گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے مختلف علاقوں سے 60 سے زائد بلدیاتی نمائندوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے ذرائع کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں سے چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز نے پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔اس ضمن میں لاہور میں تقریب منعقد ہوئی جس میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف ، ناصر شاہ اور سعید غنی بھی شریک ہوئے۔تمام نئے

ارکان کل دوپہر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ظہرانے میں شرکت کریں گے۔تقریب سے خطاب میں پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ویژن کو لوگ سپورٹ کرتے ہیں، 27ناظمین ، 30 کونسلرز اور 15 خواتین سمیت دیگر لوگ پیپلز پارٹی میں آ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں صرف باتیں اور تنقید کی جاتی ہے، اگر پی ٹی آئی کا نظام اچھا ہے تو ہر جگہ ایک ہی نظام دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…