اسلام آباد (این این آئی)درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ہائبرڈ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے بڑھا کر 50 فیصد کردی گئی،اطلاق 1501 سی سی سے 1800 سی سی تک کی ہائبرڈ گاڑیوں پر ہوگا،850 سی سی سے بڑی نارمل گاڑیوں کی درآمد پر بھی ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ ہوا،ریگولیٹری ڈیوٹی 15 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی۔
درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں 35 فیصد اضافے کی منظوری، ہائبرڈ گاڑیوں کی ریگولیٹری ڈیوٹی پر بھی بڑا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































