جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن میں انتہائی اہم ٹیلیفونک رابطہ

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

رائیونڈ(آن لائن) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن میں ٹیلیفونک رابطہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمن میں رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے مابین ملک کی سیاسی صورتحال

پرتبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء ایم پی اے مرزا جاوید ن لیگیوں کی معلاقات کے دوران آن لائن سے گفتگو میں کر رہے تھے،انہوں نے مزید کہا کہ ہونے والے ٹیلیفونک رابطہ میں دونوں رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے اندر رہ کر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پراتفاق کیا جبکہ مہنگائی کے طوفان کا پیش خیمہ منی بجٹ کی منظوری روکنے سے متعلق بھی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی،نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان 23 مارچ کے مہنگائی مارچ ک سے متعلق تیاریوں پر بھی گفتگو ہوئی،جبکہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کو حکومتی اتحادیوں سے منی بجٹ کی حمایت نہ کرنے پر آمادہ کرنے کے لیے ٹاسک سونپنے پراتفاق ہوا،نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو خیبرپختونخوا میں حالیہ بلدیاتی انتخابات میں بہترین کامیابی پر مبارکباد بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…