منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

وزارت خارجہ کے آفس تک پہنچنے پر حریم شاہ کو کریڈٹ دینا چاہیے میرے سب سے اچھے تعلقات ہیں ،حریم شاہ سے تعلقات کے سوال پر گورنر پنجاب کا جواب

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نے گورنر پنجاب سے سوال کیا کہ آپ کے ٹک ٹاکر حریم شاہ کیساتھ کیسے تعلقات ہیں ؟ جس پر چوہدری سرور نے جواب دیا کہ میرے سب کیساتھ اچھے تعلقات ہیں ۔گورنر پنجاب کے حریم شاہ کو

بیچاری کہنے پر مبشر لقمان نے سوال پوچھ لیا کہوہ بیچاری کیسے ہو گئی ، وہ وزارت خارجہ کیسے پہنچی ؟ اس کے جواب میں گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ میرا اصول ہے کہ کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا لیکن خواتین کی عزت کرنا چاہیے۔ انکا کہنا تھا کہ حریم شاہ کو کریڈٹ دینا چاہیےکہ وہ وزارت خارجہ کے آفس بھی پہنچ جاتی ہیں ۔دوسری جانب گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ڈسٹرکٹ چیئر مین اوورسیز پاکستان کمیشن قصور چوہدری مختار احمد تاج کو ملاقات کیلئے بروز جمعرات کو گورنر ہاؤس لاھور بلا لیا ملاقات میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی جانب سے چیئر مین چوہدری مختار احمد تاج کو 36 اضلاع میں سے پنجاب بھر سے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر اور اورسیز پاکستانیوں کے مسائل فوری حل کرنے پر بہترین کارکردگی پر ایوارڈ ،شیلڈ ،گولڈ میڈل سے نوازا جائے گا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…