منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری کالجز میں پڑھانے والے اساتذہ کیلئے بری خبر

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی )سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ ،محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے مقررہ فنڈز تاحال جاری نہیں کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔ سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی میں ایک اور رکاوٹ پیش آگئی۔محکمہ خزانہ نے منصوبے کیلئے

مقررہ فنڈز تاحال جاری نہ کیے۔فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بھرتی کا عمل روک دیا گیا ہے۔اس قبل 20 دسمبر کو بھرتی کانوٹیفکیشن اعتراضات کی وجہ سے نوٹیفکیشن روک لیا گیا تھا۔اعتراضات دور ہوئے تو فنڈز کی وجہ سے پروسیس کو بریک لگ گئی۔صوبہ بھر میں تین ہزار عارضی اساتذہ بھرتی کیے جانے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…