جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی بی کا ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو ہرانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کا مالا مال کرنے کا پلان تیار

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)سال 2021 ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنے ، ورلڈ کپ میں پہلی مرتبہ بھارت کو ہرانے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کا مالا مال کرنے کا پلان تیار کرلیا گیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سال 2021 ء میں

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی ہے ، انفرادی طور پر بھی پلیئرز نے عمدہ کھیل پیش کیا۔پی سی بی پلان کے مطابق قومی کرکٹرز کو کیش انعامات دیئے جائیں گے ، پھر ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست سے دوچار کیا اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو کیش انعامات دینے کا اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے، چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے ورلڈ کپ سے پہلے بھارت کو ہرانے پر ایک بزنس مین کے بلینک چیک دینے کی پیشکش کا انکشاف کیا تھا تاہم بھارت کو شکست دینے کے بعد اس بلینک چیک کا معاملہ سامنے نہیں آسکا۔اب چیئرمین رمیز راجا کی خصوصی دلچسپی پر کھلاڑیوں کو انعامات دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…